لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1066ميں ايسے مال کا مالک ہوں جس کا کچھ حصہ ميرے پاس ہے اور کچھ قرض الحسنہ کى شکل ميں ديگر اشخاص کے پاس ہے، دوسرى جانب، ميں رہائشى زمين خريدنے کى وجہ سے مقروض ہوں اور اس کى قيمت سے متعلق ايک چيک مجھے چند ماہ ...download-disicon-7
1067ميں ايک بہت ہى معمولى سے مکان کا مالک تھا۔ چند وجوہات کى بناء پر دوسرا گھر خريدنے کا ارادہ کر ليا، ليکن مقروض ہونے کى وجہ سے اپنے استعمال کى گاڑى کو بيچنے اور صوبائى بينک اور اپنے شہر کى قرض الحسنہ سوسائٹى ...download-disicon-7
1068ميں ايک خانہ دار عورت ہوں اور امام خمينى کى مقلد ہوں ميرے شوہر نے خمس کا سال قرار دے رکھا ہے اور وقت پر وہ اپنے اموال کا خمس نکالتا ہے مجھے بھى بسا اوقات آمدنى ہوتى ہے تو کيا خمس ادا کرنے کے لئے ميں بھى ...download-disicon-7
1069ميں ايک دينى طالب علم ہوں، آپريشن کى وجہ سے ميرا داياں ہاتھ کٹ چکا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے يہ معلوم ہوا کہ امام خميني (رہ) کامل اعضاء والے انسان کے لئے ناقص اعضاء والے انسان کى امامت کو جائز نہيں سمجھتے، ...download-disicon-7
1070ميں ايک شہر ميں سرکارى ملازم ہوں اور ميرى ملازمت کى جگہ اور گھر کے درميان تقريبا ٥٣ کلوميٹر کا فاصلہ ہے اور روزانہ اس مسافت کو اپنى ملازمت کى جگہ پہنچنے کے لئے طے کرتا ہوں۔ تو اگر کسى کام سے ميں اس شہر ...download-disicon-7
1071ميں ايک عورت ہوں ميرے چند بچے ہيں ميں اعلى تعليم يافتہ ہوں، ميرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ ميں نے ايک ديندار گھرانے ميں پرورش پائى ہے اور ميں تمام اسلامى تعليمات پر عمل کرنا چاہتى ہوں، ليکن ...download-disicon-7
1072ميں ايک نوجوان ہوں، اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہوں اور ميرے والد اپنا خمس ادا نہيں کرتے اور نہ ہى زکوٰه ادا کرتے ہيں، يہاں تک کہ انہوں نے سود کے پيسے سے ايک مکان بھى بنا رکھا ہے۔ چنانچہ اس گھر ميں جو ...download-disicon-7
1073ميں اپنے باپ کى اولاد ميں بڑا بيٹا ہوں، کيا مجھ پر واجب ہے کہ باپ کى قضا نمازوں کى ادائيگى کى غرض سے ان کى زندگى ميں ان سے تحقيق کروں يا ان پر واجب ہے کہ وہ مجھے ان کى مقدار سے باخبر کريں، تو اگر وہ باخبر ...download-disicon-7
1074ميں اپنے جسم سے وفات کے بعد استفادہ کرنا چاہتا ہوں اور اپنے اعضاء بخشنا چاہتا ہوں جس کى اطلاع ميں نے متعلقہ افراد کو دے دى ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ميں مذکورہ خواہش کو وصيت ميں تحرير کردوں اور ورثا کو ...download-disicon-7
1075ميں بينک ميں ملازم ہوں اور اس ملازمت کےلئے مجھے جبرى طور پر 5 لاکھ تومان بينک ميں جمع کرانے پڑے۔ يہ رقم ميرے ہى نام سے ايک طويل مدت اکاونٹ ميں رکھى گئى ہے اور مجھے ہر ماہ اس کا نفع ديا جا رہا ہے تو کيا ...download-disicon-7
1076ميں جلد کى ايسى بيمارى ميں مبتلا ہوں کہ جب بھى نہاتا ہوں تو ميرى کھال خشک ہونے لگتى ہے بلکہ اگر صرف چہرے اور ہاتھوں کو دھوتا ہوں تو بھى ايسا ہوتا ہے، اس لئے اپنى جلد پر تيل ملنے پر مجبور ہوں، لہذا مجھے ...download-disicon-7
1077ميں دقيقاً نہيں جانتا کہ کب بالغ ہوا ہوں لہذا يہ بتائيے کہ مجھ پر کب سے نماز اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ اور کيا مجھ پر روزوں کا کفارہ بھى واجب ہے يا قضا ہى کافى ہے؟ جبکہ ميں مسئلہ سے واقف نہيں تھا۔download-disicon-7
1078ميں دينى طالب علم ہوں اور اسلامى جمہوريہ ايران پر مسلط کردہ جنگ ميں دونوں پاؤں کى انگليوں کى جہت سے زخمى ہوا البتہ انگوٹھا مکمل طور پر صحيح ہے اور اس وقت ميں ايک امام بارگاہ ميں امام جماعت ہوں۔ کيا اس ...download-disicon-7
1079ميں رفسنجان کے قريب سکول ميں ٹيچر ہوں ليکن يونيورسٹى ميں داخلہ ہوجانے کى وجہ سے اس ميں اپنا تعليمى سلسلہ جارى رکھنے پر بھى مامور ہوں چنانچہ ہفتے کے پہلے تين دن کرمان ميں اپنى تعليمى سرگرميوں ميں مشغول ...download-disicon-7
1080ميں رمضان المبارک ميں ايک نامحرم عورت سے فون پر بات کر رہا تھا، گفتگو کے دوران طارى ہونے والى حالت کى وجہ سے بے اختيار ميرى منى خارج ہوگئىdownload-disicon-7